ئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے آج ملک میں ’’عدم رواداری‘‘ کے واقعات پر بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خاں کے بیان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار کے خیالات ملک کے عوام کے احساسات کے عکاس ہیں۔
right;">پارٹی ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے اپنے مختصر ردعمل میں کہا ’’عامر خان نے سینئر بی جے پی لیڈروں کی موجودگی میں جو کچھ کہا کہ وہ ملک کے لاکھوں لوگوں کا خیال ہے۔
اداکار رضامراد نے بھی عامر کے بیان کی توثیق کی